بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
اللہ رب العزت نے اتنی نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں کہ نعمتوں کو انسان شمار نہیں کر سکتا۔ انسان سوچتا ہے کہ مجھے فلاں چیز کی ضرورت ہے اور وہ چیز تو میرے پاس ہونی چاہیے لیکن اگر انسان چند لمحے کے لیے سوچے کہ مجھے کتنی نعمتیں اللہ سے مانگ کر اور خود محنت کر کے ملی ہیں اور کتنی چیزیں ہیں جس کے لیے انسان نے سوچا ہے کہ مجھے مل جائیں تو ہر انسان اس نتیجہ پر پہنچے گا کہ اس کو اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں دی ہیں بغیر اس کے سوچے بغیر مانگے بغیر محنت کیے ان کی مقدار بہت زیادہ ہے کئی نعمتیں ایسی نظر آئیں گی جن کے مانگنے کا کبھی خیال بھی نہ آیا ہو گا حالانکہ ان کے بغیر انسان زندہ بھی نہیں رہ سکتا لیکن اللہ نے وہ نعمتیں بھی انسان کو عطا فرمائی ہیں۔اب ان تمام نعمتوں کا تقاضا ہے کہ انسان ان کا شکر ادا کرے
صبح کا وقت
سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہون میں اپنی صبح کا آغاز روانہ کی طرح میں اللہ پاک کے نام سے شروع کرتی ہون میری صبح کا آغاز 5بجے ہوا میری آنکھ پانچ بجے کھلی اور پھر میں نے وضو کیا اور پھر اللہ کے حضور سجدہ کیا میں نے سردی بہت زیادہ تھی تو سردی کی وجہ سے میرے ہاتھ کانپ رہے تھے تو میں نے گیس جلایا اور سیک لگوایا اور پھر میں نے سوچا کہ اب سردی ختم ہوگئی تھی تو میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور پھر میں بستر میں لیٹنے گئ اور پھر اللہ کے حضور تسبیح پڑھتی رہی اور پھر کچھ دیر موبائل استعمال کیا سب فرینڈز کو گڈ مارننگ بولا اور کچھ دیر بات چیت کی اور پھر امی نے بولا کے اٹھو اور ناشتہ کر لو تو پھر میں اٹھی اور ناشتہ کرنے لگ گئ اور پھر اس کے بعد پانی گرم کیا برتن دھوئے اور پھر میں نے اپنا ہاتھ منہ دھویا کلینزنگ کی فیس کی اور پھر کچھ دیر دھوپ پر بیٹھی رہی مشکل سے نکلی اور اتنی تیز نی تھی لیکن باہر بیٹھ کر دھوپ لگواتی رہی اور پھر میں نے سوچا کہ کیون سالن بنالے میں نے سالن بنایا اور ساتھ میں کچھ فوٹوگرافی بھی کی ہے اور میری سسٹر نے آٹا گوندھا اور پھر امی نے روٹی پکائی اور پھر ہم۔نے روٹی کھائی اور پھر ساتھ میں کچھ فوٹوگرافی بھی کے جو کہ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی
اور پھر میں نے بچوں کو دکان پر بھیجا اور ان کو کہا کہ چیز لا دو پھر انہوں نے مجھے چیز لے دی اور اس کہ فوٹو گرافی کی
اور یہ تھیمیری آج کی پوسٹ میں اب تھوڑابچوں کو ٹیوشن پڑھاتی ہوں پلیز میری پو سٹ کو پڑھیۓ ووٹ اور کمنٹس کیجیۓ گا
tu comida se ve deliciosa
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit