الحمداللہ آج 3 مزدور لگا کر تقریبا 40 قبروں پر مٹی ڈالی گی ۔ اور ساتھ ساتھ پورے قبرستان کی صفائی کی گی ۔
اور ہر قبر پر اینٹیں ٹھیک طرح سے لگا دی گی ہیں ۔
کل کی پوسٹ کے بعد اس نیک مشن میں ایک بھائی نے رابطہ کیا تھا کہ مزدوری میں دوں گا ۔ ۔ اللہ پاک اس نیک مشن کہ صدقے پیارے بھائی کی نیک حاجات کو پورا فرمائے۔ اللہ پاک اجر عظیم عطا فرمائے ۔ الہی آمین ۔
گاوں میں موجود شہریوں سے اپیل ہے کہ اپنے پیاروں کی قبروں کی صفائی ستھرائی کیلئے تھوڑا ٹائم نکال لیا کریں ۔ ۔ اللہ پاک ہماری اس چھوٹی سی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے ۔ الہی آمین ۔ ۔