شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والے ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے سب دوستوں کا طبیعت صحت ٹھیک ہے
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں
الحمدللہ آج میرا دن بہت اچھا گزرا
روزانہ کی طرح میں آج صبح ساڑھے تین بجے اٹھا وضو کیا اور سنت پڑھی اس کے بعد کچھ تسبیحات کی اور پھر نماز کا ٹائم ہوگیا پھر نماز پڑھائی اس کے بعد میں اپنی کلاس میں چلا گیا پھر بچوں کو قرآن پڑھانے لگ گیا کلاس میں بیٹھا تھا کہ ایک بات یاد آگئی پچھلے دن ایک بچی کا کان والا کانٹا گم ہو گیا تھا اور وہ بھی سونے کا تھا پچھلے دن ڈھونڈتے رہے پر نہیں ملا تھا بیچاری بچی پریشان ہو کے چلی گئی تھی۔ میں سوچ ہی رہا تھا کہ اچانک ایک بچے نے آکے وہ کانٹا مجھے دیا اور کہا کہ یہ ادھر پڑا تھا کانٹا دیکھ کر میں نے الحمداللہ کہا اور اس بچے کا شکریہ ادا کیا اور پھر وہ کانٹااس بچی کو واپس کردیا بچی کو جب کانٹا دیا تو وہ دیکھ کر بہت خوش ہوگی ۔بچوں کو قرآن پڑھانے کے بعد ساڑھے دس بجے میں نے چھٹی کی اور پھر کھانا کھا کے سو گیا اور پھر دو بجے اٹھ اور ظہر کی نماز پڑھائی نماز کے بعد میں اپنی کلاس میں چلا گیا اور بچوں کو قرآن پڑھانے لگ گیا بچوں کو پڑھا رہا تھا کہ اچانک ایک بھائی آیا اس نے کہا کہ قاری صاحب بچوں کے لیے چاول بناۓہیں اگر آپ اجازت دیں تو بچوں کو چاول کھلا دیں میں نے کہا جی بالکل کھلا سکتے ہوپھر میں نے بچوں کو کہا کہ چھوٹی کروہاتھ دھوکے چاول کھا لو جب بچوں کو چاول کھلا کے فارغ ہوا تو عصر کی نماز کا ٹائم ہو گیا تھا پھر میں نے عصر کی نماز پڑھی نماز کے بعد میں اور میراایک دوست موٹرسائیکل پر گراؤنڈ کی طرف چلے گئے گراؤنڈ پہنچے تو وہاں دیکھا تو فٹبال کا میچ تھا اور ہم میچ دیکھنے لگ گاۓ جو گراؤنڈ ہے وہ تھوڑا آبادی سے باہر ہے گراؤنڈ کے آس پاس بہت سارے خوبصورت کھیت بھی ہیں میں نے پھر کھیت اور فٹبال گراؤنڈ کی تھوڑی سی تصویریں لی آجاو آپ کو دکھاتا ہوں
یہ تھی میری آج کی ڈایری اور فوٹوگرافی
اوکے جی اللہ حافظ امید کرتا ہوں آپ سب کو میری ڈائری
پسند ائ ہوگی اپنا خیال رکھیے گا اور ان سب کا جوآپ کا خیال نہیں رکھتے اور ہمیں دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا فی امان اللہ
والسلام
Beginning in the name of Allah, the Most Merciful, the Most Merciful
Seek help from Allah said Barakatuh
How are you all friends?
I hope you are all well, Alhamdulillah I am fine too
Alhamdulillah I had a great day today
As usual, I woke up at 3:30 this morning, performed ablution and recited the Sunnah, then recited some tasbihats, and then it was time for prayer. After that, I went to my class. I remembered one thing that the previous day a girl's ear hook had gone missing and it was also a gold one. I was thinking that suddenly a child came and gave me that fork and said that it was lying there. Seeing the fork, I said Alhamdulillah and thanked the child and then returned the fork to the girl. She will be very happy to see. After teaching Quran to the children, I took my leave at half past ten and then ate and went to sleep and then woke up at two and prayed Zuhr. He started teaching and was teaching the children when suddenly a brother came and said that Qari sir has made rice for the children, if you allow me to feed the children rice, I said yes, you can feed them, then I told the children to eat small hands. Cheat and eat rice. When the children finished eating rice, it was time for Asr prayer. After the Asr prayer, I and one of my friends went to the ground on a motorcycle. There was a match and we will start watching the match. The ground is a bit out of the population. There are also many beautiful fields around the ground. Let me show you some pictures of the ball ground
This was my dairy and photography today
Ok Ji Allah Hafiz I hope you all my diary
I will like it and I will take care of myself and I don't care about the answer to all of them and remember us in prayers.
Peace be upon you