ا السلام علیکم کیا حال ہے امید کرتی ہوں کہ آپ لوگ ٹھیک ہوں گے۔میرا آج کا دن ایسا گزرا کہ صبح ماں نے مجھے اٹھایا اور پھر میں نے ناشتہ کیا۔کہ میرے بہن بھائی اسکول کے لئے تیار ہو رہے تھے۔
کہ میں اور میرا بھائی بڑی بہن کو کالج میں چھوڑنے کے لیے گئے۔
گھر واپس آ کر میں نے اپنے چھوٹے بھائی کو اسکول کے لیے اٹھایا۔
جبکہ اسکول جانے کا ارادہ نہیں تھا۔اس نے کہا کہ کہ میرے پیٹ میں درد ہے میں اسکول نہیں جاؤں گا۔
اس نے سکول سے چھٹی کر لی۔میری بڑی بہن اپنے اسکول کے لئے تیار ہو رہی تھی۔جو کہ ٹیچر ہے۔
میرے چھوٹے بھائی نے اس کو کہا کہا کہ میرے لئے ایک چاکلیٹ لانا ۔
اس کے بعد وہ اسکول چلی گئی۔اس کے بعد میں نے پاپا کے لئے ناشتہ بنایا۔اور پھر بابا اور دادی میں ناشتہ کیا۔
اس کے بعد ہمارے رشتہ داروں کی شادی تھی۔جو کہ کسی گاؤں میں تھی۔جی میری ماں اور تایا ابو ابو اور تای ماں گی۔
گاؤں کافی دور تھا۔اس کے بعد میں نے اپنی امی کی مدد کی ان کے تیار ہونے میں۔ان کے کپڑے استری کیے۔اور کچھ ہی دیر میں وہ لوگ گھر سے نکل گئے۔
اس کے بعد میں اپنی دوست کے ساتھ کیفے میں گی۔
اور پھر میں نے ادھر سے چکن چپس اور چاٹ کھائی۔
جو کہ بہت ہی مزے کی تھی۔
اور کافی دنوں کے بعد دوست سے ملنے میں بہت مزا آیا۔اور آپس میں کافی بات چیت ہوئی۔
بہت ہی اچھا لگا دوست سے مل کر۔اور پھر میں نے اپنی دوست کو اس کے گھر پر ڈراپ کیا۔
اور پھر میں گھر واپس آ گئی۔جب تک میری بہن بھائی گھر میں واپس آ چکے تھے۔
اور پھر میں نے اپنی چھوٹی بہن بھائیوں کو پڑھایا۔سکول کا کام کرایا۔
اور پھر میں اپنے بھائی کے ساتھ وا ک نے کے لیے گی۔
اس کے بعد میں گھر واپس آئیں۔جب تک میری امی گھر میں واپس آ چکی تھی شادی سے۔اس کے بعد میری بہن نے چائے بنائی چائے بہت ہی اچھی تھی۔میرے گھر میں میرا کزن آیا ہوا تھا تھا اس کے ساتھ کافی باتیں ہوئیں۔
اور بہت اچھا ٹائم گزرا ہم سب کا۔
پھر میری بہن کمپیوٹر میں سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کر رہی تھی۔
کمپیوٹر میں کوئی مسلئہ تھا۔ جس کی وجہ سے بہت پریشانی پیش آئی۔
اگلی صبح میری چھوٹی بہنوں نے صبح اسکول کی ٹریپ کے ساتھ جانا تھا۔
اور وہ اپنی چیزیں تیار کرکے رکھ رہی تھی۔اور آپس میں باتیں کر رہی تھی۔
دونوں بہت ہی خوش تھی۔کیونکہ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ جا رہی تھی۔
پھر میری امی جان نے رات کا کھانا تیار کیا۔جو کہ بہت ہی لذیذ تھا۔
اور پھر ہماری ساری فیملی نے نے مل کر رات کا کھانا کھایا۔اور رات کے کھانے کے بعد بعد میں سو گئی۔
امید کرتی ہوں کہ آپ کو میری پوسٹ پسند آئے گی۔
اور آپ لوگ مجھے سپورٹ کریں گے شکریہ۔
@yousafharoonkhan
@janemorane
Thanks