شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے اج میری انکھ صبح تھوڑی دیر سے کھلی اس وقت فجر کی نماز کا وقت گزر چکا تھا میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر کچن میں جا کر جلدی جلدی ناشتہ بنانے لگی ناشتہ کرنے کے بعد میں میں بالٹی لی اور گائے کو جا کر چارہ ڈالا اور پھر دودھ نکالنے لگی دودھ نکال کر میں نے کچن میں رکھا اور پھر جھاڑو لے کر جائے گا گوبر صاف کیا اس کے بعد میں نے کچن میں ا کر دودھ کو چھانا اور اگ پر گرم کرنے کے لیے رکھ دیا پھر میں نے جا کر مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا اور گھر میں جھاڑو دینے لگی جھاڑو دینے کے بعد میں نے جا کر گائے کو پانی پلایا اور اس کو کمرے میں باندھ کر کچن میں ائی جہاں سے میں نے ناشتے والے برتنوں کو اٹھایا اور جا کر دھونے لگی پھر میں نے اٹا گوندا اور سالن تیار کیا اس کے بعد میں نے روٹی پکائی روٹی پکا کر میں ٹی وی والے کمرے میں چلی گئی جہاں پر میں ٹی وی ان کر کے ڈرامہ دیکھنے لگی دوپہر کے وقت اٹھ کر میں نے اپنے لیے چائے بنائی اور پھر گائے کو باہر صحن میں باندھ کر پانی اور چارہ ڈالا اس کے بعد میں نہیں چائے والے برتنوں کو دھویا اور رات سونے کے لیے میں نے باہر سے صحن میں چارپائیاں ڈالیں
پھر میں نے فرج میں سے مچھلی نکال کر اس پر مصالحے لگائے اور باہر رکھی اور شام کی روٹی بنا کر میں نے کچن میں جا کر توے پر مچھلی بنانے لگی رات کا کھانا کھایا اور پھر اج کی پوسٹ لکھی امید ہے کہ میری بہنوں کو میری اج کی پوسٹ پسند ائے گی