شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر جا کر کچن نے ناشتہ بنانے لگی ناشتہ کرنے کے بعد میں نے جا کر گائے کو چارہ ڈالا اور پھر دودھ نکال کر کچن میں چھان کر گرم کرنے کے لیے رکھ دیا اس کے بعد میں نے جا کر گائے کی کمرے کی صفائی کی اور گوبر کو باہر پھینک دیا پھر میں نے مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا اور گھر میں جھاڑو دینے لگی اس کے بعد میں نے ناشتے والی برتنوں کو دھو کر رکھا اور پھر میں پڑوسن کے گھر چلی گئی جہاں پر میں نے پڑوسن کو اج سوجی کا حلوہ تیار کرنے کے لیے کہا گھر ا کر میں نے گائے کو پانی پلا کر کمرے میں باندھ دیا اور پھر اٹا گوندا تو میری اگئی پھر میری پڑوسن میرے ساتھ حلوہ تیار کرنے میں مدد کرنے لگی جب حلوہ تیار ہو گیا تو ہم نے پلیٹوں میں ڈال کر پڑوسیوں اور رشتہ داروں کے گھر تقسیم کیا اج میں نے سالن نہیں بنایا تھا کیونکہ میرا کل والا سالن کافی مقدار میں بچا ہوا پڑا تھا
فریج میں سے سالن نکال کر میں نے گرم کیا اور پھر تندور میں اگ جلا کر روٹیاں بنائی روٹی کھا کر میں نے حلوے والے برتنوں کو جا کر دھویا اور پھر اپنے کمرے میں ا کر بیٹھ گئی دوپہر کے وقت اٹھ کر میں نے گائے کو باہر صحن میں باندھا اور پانی پلا کر چارہ ڈالا پھر میں شام کے کھانے کے لیے سالن تیار کرنے لگے اج میں نے سالن میں مونگ کی دال بنائی اس کے بعد میں نے رات کے کھانے کے لیے روٹیاں پکائیں یہ تھی میری اج کی ڈائری
حلوہ دیکھنے میں تو بہت اچھا لگ رہا ہے رکی نا کھانے میں بھی بہت مزیدار ہوگا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit