شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب سے پہلے اپنی بہنوں اور بھائیوں کو میری طرف سے السلام علیکم اج بھی جا میری انکھ کھلی تو اس وقت فجر کی اذان ہو رہی تھی میں نے نماز فجر ادا کی اور پھر جا کر گائے کے نیچے سے جھاڑو دیا اور گوبر کو ایک سائیڈ پر رکھا اور گائے کو چارہ ڈال کر بالٹی کچن میں سے لینے گئی اور دودھ دودھ نکالنے لگی پھر میں نے سب گھر والوں کو اٹھایا اور کچن میں جا کر اگ جلائی اور صبح کا ناشتہ بنانے لگی اج میں نے گھر والوں کو پراٹھے کے ساتھ دہی دی ناشتے میں جب سب گھر والوں نے ناشتہ کر لیا تو پھر میں نے خود ناشتہ کیا اور اخر میں ایک روٹی پرندوں کے لیے بھی بنائی ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں نے سب برتنوں کو کچن میں سمیٹ کر رکھا اور بستروں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھ دیا پھر میں نے جا کر گوبر کو اٹھا کر اس کے اولے بنائے اور پھر ہاتھ دھو کر میں نے گھر میں جھاڑو دیا پھر میں نے گائے کو پانی پلا کر کمرے میں باندھ دیا اور مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا پھر سب برتنوں کو اٹھا کر نلکے پر لے کر دھونے لگی اس کے بعد میں نے واشنگ مشین چلائی اور سب گھر میں پڑے ہوئے گندے کپڑوں کو دھو کر دھوپ میں خشک کرنے کے لیے رکھ دیا پھر کچن میں جا کر میں نے اٹا گوندا اور فرج میں رکھ کر اج کریلے کی سبزی بنانے کے لیے میں نے پیاز ٹماٹر اور الو کاٹے اج میں نے کریلوں کی سبزی میں پہلی بار الو بھی مکس کیے تھے پھر میں نے سالن بنا کر رکھا اور جا کر تندور میں اج جلائی اور روٹیاں بنا کر روٹی کھائی اس کے بعد میں نے جا کر ٹی وی ان کیا
اور ڈرامہ دیکھنے لگی چار بجے میں نے گائے کو باہر صحن میں باندھا اور اس کو پانی پلا کر چارہ ڈالا اس کے بعد میں نے کپڑوں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا شام کا کھانا کھا کر میں نے اج دھوئے ہوئے کپڑوں کو استری کیا پھر عشاء کی نماز ادا کر کے میں نے سونے سے پہلے اج کی ڈائری پوسٹ کر دی امید ہے کہ اپ کو پسند ائے گی
آلو کریلہ کی مکس سبزی بہت مزے دار بنتی ہے اور اگر اس میں چکن شامل تو پھر اور لعزیز
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
karilay ka salan aur sabzain tu sub ku achi lugti lakin kraly ghost vly mujay psand
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit