شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے اج میں بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ اپنے گھر پر پالی ہوئی مرغیوں کے بارے میں اپ کو کچھ معلومات دینا چاہوں گی میں نے تقریبا دو سال پہلے ایک فارم سے انڈے دینے والی مرغیوں کے گرمیوں کے موسم میں تین درجن چوزے منگوائے تھے تاکہ سردیوں میں یہ چوزے بڑے ہو کر انڈے دینا شروع کر دیں مگر کچھ چوزے مر جانے کی وجہ سے 25 مرغیاں تیار ہوئی تھی مگر دو سال گزرنے کے باوجود ان میں سے چار سے پانچ مرغیوں نے انڈے دینا شروع کیے باقی مرغیاں انڈے نہیں دے پا رہی تھی تو میں نے سوچا کہ ان سب کو فروخت کر کے تیار مرغیاں خریدی جائیں جو انڈے بھی دیں پھر میں نے ان مرغیوں کو میلے پر سیل کرا دیا اور نئی مرغیاں لے کر ائے جن کی تعداد 10 تھی تاکہ ان کو بھی چیک کیا جا سکے کہ یہ بھی مرغیاں انڈے دیتی ہیں کہ نہیں مگر الحمدللہ ان 10 مرغیوں میں سے روزانہ پانچ چھ مرغیاں انڈے دینے لگی
اس بار پھر میری خواہش ہے کہ سردیاں شروع ہونے سے پہلے ایک درجن مرغیاں اور لی جائیں تاکہ گھر پر بچوں کے لیے انڈے لینے کا مسئلہ حل ہو جائے میں ان مرغیوں کی باقاعدگی سے سے دیکھ بھال کرتی ہوں اور دانہ پانی کے ساتھ ساتھ ان کی صفائی کا بھی خاص خیال رکھتی ہوں میں امید کرتی ہوں کہ میری بہنوں کو میری مرغیاں پسند ائی ہوں گی
ماشاء اللہ اللہ برکت دے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ap ki ghar ma murgi hain , yeah bhut achi adat hai, q k sardion ma anday bhut mangay ho jatay hain, ghar ma tu hon gay
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit