شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب بہن بھائیوں کا اسلام علیکم امید کرتی ہوں کہ میری بہن ہے اور بھائی ٹھیک ہوں گے اور اپنی روز مرہ کی زندگی میں مصروف اور فیملی کے ساتھ خوشگوار زندگی بسر کر رہے ہوں گے صبح سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھو کر ناشتہ بنانے کیلئے کچن میں گئی جہاں پر میں نے ناشتہ بنانے کے لیے برتن جمع کرنے لگی اور پھر ناشتہ بنانا شروع کردیا جب ناشتہ تیار ہوا تو میں نے باقی گھر کے ممبروں کو اٹھایا اور ان کو ناشتہ کر لیا پھر میں نے بانٹی لے کر چارہ ڈال کر دودھ نکالنے لگی دودھ کو جا کر کچن میں رکھ اور پھر میں نے گائے کا گوبر صاف کیا اس کے بعد گھر میں جھاڑو دے کر ناشتے والے برتن ہونے لگی اس کے بعد میں نے مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا اور گائے پر بیماری کی حفاظتی تدابیر کے لیے تارپین کا تیل پانی میں گھول کر سپرے کیا پھر میں نے گھر کو کمرے میں باندھ کر چھت والا پنکھا چلا دیا پھر میں نے آٹا گوند کر رکھا اور سالن بنانے لگی سالن میں نے آج میں نے چنا کی دال بنائی تھی اس کے بعد میں نے تندور میں لکڑیاں ڈالیں اور آگ جلا دی پھر میں نے روٹی بنائی اور سب گ ھر والو کو دی پھر میں نے رسالہ پڑا اور اس کے بعد سو گئی دوپہر کے وقت اٹھ کر میں نے پہلے گائے کو پانی پلایا اور پھر مجھ کو باہر صحن میں باندھا پھر ہمارے گھر مہمان آگئے جن کی میں نے گھر میں پڑے ہوئے آموں اور انگوروں کے ساتھ سات خدمت کی اور ان کو لیموں کا شربت بنا کر دیا جب مہمان چلے گئے تو میں نے شربت والے برتنوں کو دھویا اور گائے کو چارہ ڈال کر ڈائیری لکھ دی
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Nice photography
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
i got really hungry to see grapes mangoes
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit