چوہا پکڑنے کا بندوبست کیا

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم جیسا کہ آپ سب دوست جانتے ہیں کہ کل صبح سے ہی بجلی کا فیصلہ بنا ہوا تھا جس کی وجہ سے بجلی نہیں تھی اس لئے آج صبح بھی جب میں اٹھی تو بجلی نہ ہونے کی وجہ سے کافی مشکل سے واش روم گئی جہاں سے میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر کچن میں جا کر اندھیرے میں ہی آگ جلائی اور آگ کی روشنی پر میں ناشتہ بنانے لگی پانی ٹینکی میں ختم ہونے کی وجہ سے میں نلکے پر جا کر چائے بنانے کے لیے پانی بھر کر لائی ناشتہ کرنے کے بعد میں کچن میں ہی بیٹھی رہی جب تھوڑی سی روشنی ہوئی تو میں میں بالٹی لی اور گائے کے کمرے میں چلی گئی جہاں جا کر میں نے اندھیرے میں ہی گائے کو چارا ڈالا اور پھر گوبر کو جھاڑو کی مدد سے ایک سائیڈ پر کر کے میں گائے کا دودھ نکالنے لگی پھر میں دودھ کو لے کر کچن میں آئی اور آگ پر گرم کرنے کے لئے رکھ دیا اس وقت بجلی بھی آ گئی اور میں نے جلدی جلدی جا کر پانی والی موٹر چلائی تاکہ ٹینکی پانی سے بھر جائے اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتن سمیٹے پھر میں نے مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا اور کمرے میں جاکر بستروں ک و سمیٹا اور اس کے بعد جھاڑو دیا جب ٹینکی پانی والی بھر گئی تو میں نے موٹر بند کر دی پھر میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا اس کے بعد پھر میں نے آٹا گوندھا اور سالن بنانے کی تیاری کرنے لگی آج میں نے سالن میں منہ کی دال بنائی تھی روٹی کھا کر میں نے گائے کو پانی دیا
IMG20230124123442.jpg

IMG20230124123428.jpg

IMG20230124121700.jpg

IMG20230124121649.jpg
پھر چوہوں کو پکڑنے والی ایک کتاب منگوائی جس پر چوہا گزرنے سے پھنس جاتا ہے مجھے کافی دنوں سے چوہا کچن میں بہت ہی تنگ کر رہا تھا میں نے کتاب پر ایک امرود کاٹ کر رکھا اور پھر اس کو کچن میں جا کر میز کے نیچے رکھ دیا تاکہ اسے کھانے آئے تو پھنس جائے عصر کے وقت میں نے گائے کو اندر کمرے میں باندھ دیا اور چارہ ڈال کا کمرہ بند کر دیا عصر کے وقت میں نے الوں کو اندر کمرے میں رکھ اور پھر شام کی روٹی کے لیے آٹا گوند کر روٹیاں بنائیں شام کا کھانا کھا کر میں اپنے کمرے میں گیا اور آج کی پوسٹ لکھی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

چوہا پکڑنے کا طریقہ اسان ہے۔ الو سے چوہے والی گولیان سب جگہ استعمال۔کتنے چوہے پکڑے