جمعہ کے دن کی ڈائری

in hive-104522 •  7 months ago 

سٹیم کے دوست اور السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں آج جمعہ کا با برکت دن۔ ہے اللّه پاک اس دن کے صدقے ہم کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
صبح اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ کیا اور موبائل کو چارجنگ پر لگا کر گھر کے ضروری کام کیے پھر واش روم میں گیا اور نہا دھو کر کپڑے تبدیل کیے اور پراپرٹی کے افس میں چلا گیا
IMG20240614171811.jpg

IMG20240614171810.jpg

IMG20240614171545.jpg

IMG20240606173615.jpg

IMG20240606173533.jpg

IMG20240606173525.jpg
اج جمعہ کی وجہ سے ارے کی بھی چھٹی تھی تو اس لیے پراپرٹی کے افس میں بیٹھا رہا یہاں پر کچھ کسٹمر ائے جن کو زمین کے بارے میں معلومات دی اور ان کے لیے چائے منگوائی پھر میں نے اور پرا پرٹی کے افس کے ساتھ لگائے ہوئے تربوزوں کے ٹھیلے والے کے باہر جا کر بیٹھ گیا یہاں پر میں نے گھر کے لیے تربوز لیے اج گرمی بہت زیادہ تھی تو اس لیے میں گھر جلدی واپس اگیا پہلے میں نے تربوز کو اچھی طرح دھویا اور پھر کاٹ کر فرج میں رکھ دیا دن کا کھانا بھی تیار ہو گیا تھا تو میں نے کھانا کھایا پھر اپنے کمرے میں جا کر واٹس ایپ پر دوستوں کی میسج دیکھتا رہا ایک بجے میں تیار ہو کر میں جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا جب میں واپس ایا تو میں نے گھر پر باقی نماز ادا کی اور پھر اپنے کمرے میں جا کر ارام کرنے لگا عصر کے وقت اٹھ کر میں نے نماز عصر ادا کی اور پھر میں میلا منڈی پر گیا جہاں پر میں نے گھر کے لیے کچھ سبزی اور پیاز میں نے سبزی جا کر گھر پر بھی اور دوستوں کے پاس ارے کر چلا گیا مغرب کے وقت میں گھر واپس ایا اور روٹی کھا کر اج کی ڈائری لکھی امید ہے کہ اپ سب دوستوں کو میری اج کی ڈائری پسند ائے گی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

You visited vegetable market. You spent excellent day with variety activities. Thanks for sharing friend