آج کی ڈائیری کچھ وقت دوستوں کے ساتھ

in hive-104522 •  4 years ago 

سب دوستو کو میری طرف سے پیار بھرا سلام عرض ہے امید کرتا ہو کے اپ سب ٹھیک ہو گے اللّه کی مہربانی سے میں بھی ٹھیک ہو آج صبح جب میری آنکھ کھولی تو اس وقت صبح کے 4 ۔15 منٹ تھے سب سے پہلے میں واش گیا منہ ہاتھ دھو کر وضو کر کے فجر کی نماز ادا کرنے لگا ناشتہ تیار تھا بیٹھ کر ناشتہ کیا پھر جا کر چار پائی پر موبائل کو دیکھنے لگا پھر دو گھنٹوں بعد واش روم میں گیا اور نہا کرموٹر سائیکل گھر سے نکال کر ارے پر چلا گیا جب میں وہاں پہنچا تو مستری آری تیز کر رہا تھا جاکر اس کے ساتھ سلام دعا کی اور اس کے کچھ فوٹو بھی بنائے اری تیز کرکے جب وہ فارغ ہوا
IMG20210628074659.jpg

IMG20210628074657.jpg

IMG20210610110256.jpg

IMG20210610105503.jpg

IMG20210610105418.jpg

IMG20210610105416.jpg
تو اس کے ساتھ گپ شپ کی اس کے بعد وہ اپنا کام کرنے لگا کچھ دیر میں بیٹھا رہا اس کے بارے میں اپنی کزن کے پاس چلا گیا اور ساتھ میں ایک تربوز بھی لے گیا جب اس کے پاس پہنچا تو اس کی دوست بھی آئے ہوئے تھے جن کے ساتھ کافی دیر تک گپ شپ کی اور پھر تربوز کو کاٹ کر سب دوستوں نے مل کر کھایا گرمی میں زیادہ ہو رہی تھی جب میں وہاں سے آیا تو دن کے بارہ بجےبج رہے تھے گھر آ کر لسی کے ساتھ میں روٹی کھائیں اور پھر اپنے کمرے میں جاکر سو گیا جب اٹھا تو عصر کے پانچ بجے تھے پھر نہا کر سائیکل نکالا اور ارے پر چلا گیا جب کہاں پہنچا تو کچھ دیر کے بعد کچھ لوگ لکڑیاں لینے کے لیے آ گئے ان کو لکڑیاں دی اور پیسے لے کر شام تک بیٹھا رہا جب مغرب کی اذان ہوئی تو گھر واپس آ کر وضو کر کے نماز ادا کی اور روٹی کھا کر اج کی ڈائیری لکھنے لگا امید ہے کے اپ کو پسند آئے گی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Bhot atchi dairi hai our app ki picture bhi atchi ha.