افسوس ناک واقعہ

in hive-104522 •  2 years ago 

اردو کمیونٹی کی تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوستوں اور بھائیوں خیر و عافیت سے ہونگے کل ہمارے علاقے میں ایک بہت ہی افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں بیٹا اور ماں دونوں ایک ایکسیڈنٹ میں فوت ہوگئے تھے میرے ارے پر کام کرنے والے مزدور کے چچا زاد بھائی کی فیملی تھی جس کی وجہ سے پورا علاقہ غم میں مبتلا تھا سویرے میں جب اٹھا تو اس وقت فجر کی اذان ہو رہی تھی میں بستر میں لیٹ رہا جب نماز کا وقت ہوا تو وضو کیا اور نماز فجر ادا کی قرآن پاک کی تلاوت کر کے میں نے ناشتہ کیا پھر ارے پر آنے والے دوستوں کی کال آنے لگی جنہوں نے مجھ سے جنازے کے بارے میں پوچھا تو میں نے ان کو جنازہ کا وقت بتایا اور پھر نو بجے وضو کر کے کپڑے چینج کی ہے اور نماز جنازہ ادا کرنے کے لئے چلا گیا نماز جنازہ کا وقت دس بجے کا تھا جب میں جنازے پر پہنچا تو بہت ہی زیادہ تعداد میں علاقے کے لوگوں نے شرکت کی جنازہ ادا کرنے کے بعد لڑکے کا چہرہ دیکھایا گیا اور پھر قبرستان کی طرف روانہ ہوگئے میں نماز جنازہ ادا کر کے آئے پر آگیا اج ارے کی چھٹی تھی موٹر سائیکل پر آنے جانے کی وج ہ سے مجھے سردی بھی لگی ہوئی تھی اس لیے میں نے پراپرٹی کے دفتر میں بیٹھ کر چائے منگوائی آج ایک بجے ہیں میں پراپرٹی کا آفس بند کر کے گھر واپس آیا تو گھر والے روٹی کھا رہے تھے میں بھی کھانے لگا جب ظہر کی اذان ہوئی تو میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کرکے ٹی وی آن کیا اور اس کا ڈرامہ دیکھنے لگا
IMG20230110172652.jpg

IMG20230110172644.jpg

IMG20230110171631.jpg

IMG20230110171627.jpg

IMG20230110171010.jpg

IMG20230110170829.jpg
پھر عصر کی نماز ادا کرکے میں ارے پر جہاں پر کافی سارے دوست بھی آئے ہوئے تھے ان کے ساتھ گپ شپ اور پھر کچھ دوست مرغے لڑانے لگے جن کی میں نے فوٹو گرافی بھی کی جو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں مغرب کے وقت میں گھر واپس آیا اور نماز ادا کرکے رات کا کھانا کھایا اور پھر اپنے کمرے میں جاکر آج کی ڈائری لکھی امید ہے کہ آپ سب دوست پسند کریں گے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

یہ بہت افسوسناک خبر ہے. اللہ اس خاندان کو اس نقصان پر اجر عظیم عطا فرمائے

مرغ بہت پیارے ہیں ۔۔لیکن ان کی لڑائی نہیں کرانی چاہیے گناہ ملتا ہے