دوستوں کے ساتھ انگور کے باغ پر گیا

in hive-104522 •  2 years ago 

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے دوستو اج سویرے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز فجر ادا کرنے کے بعد ناشتہ کر کے جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا پھر گھر واپس ا کر نہا دھو کر میں نے ٹی وی ان کیا اور اس پر پروگرام دیکھنے لگا پھر میں 10 بجے پراپرٹی کے افس میں چلا گیا جہاں پر دوستوں کے ساتھ کافی گپ شپ لگائی اور 12 بجے گھر واپس ا کر روٹی کھائی اور اپنے کیمرے میں جا کر ارام کرنے لگا پھر ظہر کے وقت اٹھ کر وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے موبائل پر انٹرنیٹ ان کر کے فیس بک دیکھتا رہا پھر جب میں نے عصر کی نماز ادا کی تو مجھے میرے ایک دوست کی کال آئی جس نے انگور کے باغ پر جانے کے لیے کہا پھر میں دوست کے ساتھ موٹر سائیکل پر مواز والا میں ایک انگور کے باغ پر چلے گئے بہت پر جانے والا راستہ بارش ہونے کی وجہ سے کافی خراب تھا مگر اہستہ اہستہ ہم پر پہنچ گئے جب ہم بات پر پہنچے تو ہمیں یہ سن کر کافی افسوس ہوا کہ باغ ختم ہو چکا ہے مگر پھر بھی باغ کے مالک نے ہمیں بچے ہوئے انگوروں میں سے کچھ گچھے کھو کر دیے جو ہم نے کھائے تو ان میں سے اکثر کھٹے تھے ہم کچھ دیر باغ میں گھومتے پھرتے رہے اور ہم نے کافی فوٹوگرافی بھی کی جو میں اپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں انگوروں کے باغ کے ساتھ سولر پلیٹوں والا ٹیوب ویل بھی لگا ہوا تھا پھر ہم نے باغ والے سے اجازت لی اور گھر کی طرف اگئے جب ہم گھر پہنچے تو اس وقت مغرب کی اذان ہو رہی تھی میں نے مغرب کی نماز ادا کی اور پھر اج کی ڈائری اپ دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے لکھنے بیٹھ گیا امید ہے کہ اپ سب دوستوں کو میری اج کی ڈائری پسند ائے گی
IMG20230630192537.jpg

IMG20230630192423.jpg

IMG20230630191353.jpg

IMG20230630191257.jpg

IMG20230630191224.jpg

IMG20230630191157.jpg

IMG20230630190948.jpg

IMG20230630190752.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے

ap ka bhi ki tasver tu achi hai bni hai. angor bhe mazay ka lug rahy hain
mujay bhe support kro

jardín de uvas y tu amigo, sin comer uvas, que toda la historia agrega que no lo disfrutaste, ¿ustedes usan uvas para hacer vino o cerveza, la cerveza de uvas y el vino es mi favorito?

Loading...

grapes dude" monster vria tonmy