سٹیم کے دوستوں السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اج سویرے جب میں ہم نے ہاتھ دھوکا ناشتہ کرنے کے بعد موٹر سائیکل نکال کر ارے پر ایا تو مستری اور مزدور آئے ہوئے تھے ابھی ہم نے کام شروع نہیں کیا تھا تو ہمارے پراپرٹی کے دفتر کے ساتھ ہی ایک دوست نے جوس کارنر دکان کے افتتاح کی دعوت دی مگر ہم ارے پر کام کرنے میں اتنے مصروف ہو گئے کہ ہم دعوت پر جا بھی نہیں سکے جب میں ارے سے فارغ ہوا تو پھر میں پراپرٹی کے افس میں جا کر بیٹھ گیا اور ساتھ دو اس کی دکان پر گیا جس کو میں نے دکان کے افتتاح کی مبارک دی اور پھر میں نے فوٹوگرافی بھی تھی
جس کو اپ کے ساتھ شیئر کرنے لگا ہوں میں نے وہاں بیٹھ کر اموں کا جوس پیا جو کہ بہت ہی مزیدار اور ٹھنڈا تھا پھر میں گھر واپس ایا اج گرمی بہت زیادہ تھی تو گھر ا کر میں نہا دھو کر روٹی کھانے لگا اور پھر اپنے کمرے میں جا کر ارام کیا عصر کی نماز ادا کرنے کے بعد میں پھر انے پر چلا گیا جہاں پر دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی یہ تھی میری اج کی ڈائری