گرم گرم جلیبیوں کا مزہ

in hive-104522 •  8 months ago 

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سناؤ دوستو اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیر و عافیت سے ہوں گے صبح اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر اس کے بعد گھر والوں نے مجھے ناشتہ دیا اج میں نے چائے اور پراٹھے کے ساتھ ناشتہ کیا تھا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے موبائل کو چارجنگ پر لگایا اور جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا گھاس کاٹ کر جب میں واپس ا رہا تھا تو گھر پکانے کے لیے گوشت کے لیے گوشت لیا گھر ا کر میں نے جانوروں کو گھاس ڈالا اور پھر واش روم میں جا کر نہانے لگا اور کپڑے تبدیل کیے تو اس کے بعد میں پراپرٹی کے افس میں جانے کے لیے گھر سے نکلا جب میں پراپرٹی کے افس میں جا رہا تھا تو راستے میں ایک دکان پر تازہ جلیبی بن رہی تھی جہاں سے میں نے 200 روپے کی جلیبی خریدی گرم گرم اور پھر پراپرٹی کے افس میں بیٹھ کر کھانے لگا اور ساتھ چائے بھی منگوائی پھر پوچ جلیبی میں نے دوستوں کے لیے رکھ دی جب وہ پراپرٹی کے افس میں ہے تو میں نے ان کو جلیبی کے ساتھ چائے بھی پلائی اج موسم انتہائی خوشگوار تھا ٹائم کا پتہ بھی نہیں چلا اور پھر دو بجے میں گھر واپس ایا اور روٹی کھا کر ارام کرنے لگا پانچ بجے اٹھ کر میں نہا دھو کر نماز عصر ادا کی اور پھر ارے پر دوستوں کے پاس چلا گیا جہاں پر میں نے دوستوں کے ساتھ مغرب کی اذان تک گپ شپ لگائی موسم کی وجہ سے کافی دوست پریشان تھے
IMG20240507083452.jpg

IMG20240507083436.jpg

IMG20240507083429.jpg

IMG20240507083254.jpg

IMG20240507083143.jpg

IMG20240507083118.jpg
ایک موسم کی وجہ سے اور دوسرا گندم کا ریٹ انتہائی کم ہونے سے جنہوں نے ابھی گندم اٹھانی تھی میری دعا ہے کہ اللہ پاک کسانوں پر رحم اور اپنا کرم کرے موسم صاف ہو جائے تاکہ سب کسان اپنی اپنی فصل کا اختتام کر لیں مغرب کی نماز میں نے گھر پر ادا کی اور روٹی کھا کر اج کی ڈائری لکھی امید ہے کہ اپ سب بھی اپنی دعاؤں میں کسان بھائیوں کو یاد رکھیں گے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!