Some things, some memories

in hive-104522 •  4 years ago 

سب دوستو کو میری طرف سے سلام امید کرتا ہو کہ سب دوست ٹھیک ہو گے اور اچھے دن گزر رہے ہو گے ۔میری دعا ہے کہ اپ ہر وقت مسکرا تےرہو اللّه کہ فضل کرم اور مہربانی سے میں بھی ٹھیک ہو
آج ہر روز کی عادت کی طرح اپنی جگہ پہ دوستو کہ ساتھ گپ شپ میں بیٹھے تھے کہ
کے اچانک بچپن کا دوست آ گیا جو کہ کافی عرصے بعد مل رہا تھا اس کو دیکھ کر کافی خوشی ہوئی اس کہ ساتھ اس کا ایک کزن بھی تھا ۔ سلام دعا ہوئی ۔
جو کہ یہاں کسی کہ گھر ایے تھے اور واپسی پہ ہماری
طرف نکل آیا ۔ پہلے تو گھر والو کا حال چال پوچھا پھر سب دوستو کہ ساتھ تعارف کریا

پھر چاے پانی پوچھا اور ساتھ گپ شپ کرنے لگے
سیاسی علاقی
باتیں کرتے رہے ساتھ بچپن کی کچھ باتیں یادیں کی ۔بہت مزہ آیا اتنے تھوڑے وقت میں بہت زیادہ باتیں کی گئی آخر میں پھر ملنے کا وعدہ کر کہ اجازت لی اور چلے گے یہ تھی میری آج کی سکینڈ کی مصر وفیت جو اپ کی خدمت میں حاضر ہے
IMG20210412184407.jpg

IMG20210412184402.jpg

IMG20210412184400.jpg

IMG20210412184359.jpg

IMG20210412184354.jpg

IMG20210412184351.jpg

IMG20210412184349.jpg

IMG20210412184341.jpg

IMG20210412184336.jpg

IMG20210412184333.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Your post is very nice.and your pictures is very beautiful i like it very much.struggle continue

You have shared a very good post with us, thank you very much.

شکریہ

Nice

Thanks

Nice post.

Marbani

Thanks

Hi friends, how are you? You will be fine. I saw your post. It was very beautiful. I liked your way of posting very much. I hope you will keep posting like this and keep telling us how to work like this.

Thanks

Childhood memories are always golden @sagar0