اردو کمیونٹی کی تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب بھائی خیریت سے ہیں
میں بھی بالکل ٹھیک ہوں
آج جمعۃ المبارک کا دن ہے آج صبح اٹھ کر جب میری آنکھ کھلی تو تو واش روم سے وضو کیا اور جب ٹائم دیکھا تو مسجد میں جماعت کے لیے پانچ منٹ باقی تھے تو میں نے سوچا کیوں نہ آج میں صبح کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کرو تو میں مسجد میں چلا گیا جامع مسجد میں پہنچا تو امام مسجد تکبیر پڑھا تھا
میں بھی جماعت میں شامل ہو گیا اور پھر نماز ادا کرنے کے بعد دعا کی اور پھر آہستہ آہستہ چہل قدمی کرتے ہوئے میں گھر آیا گھر آکر گھر آئے تو ناشتہ تیار تھا ناشتے میں بیٹھ گیا آج جمعۃ المبارک کی وجہ سے آرے کی چھٹی تھی مگر آج دکانوں پر کام کرنے والوں مستریوں نے چھٹی نہیں کی تھی کیونکہ آج ان کا تھوڑا سا تعمیرات کام باقی تھا جو انہوں نے آج کام ختم کرنا تھا اور جب انہوں نے تعمیرات کا کام ختم کرلیا تو مجھے کال کی اور چھت کی پیمائش کر کے دی کیونکہ ہمارا تیار چھت چڑھانے کا ارادہ تھا تم جب میں پہنچا تو مستری ان مجھے چھت کی پیمائش لکھ کر دی جس پر ہم نے چھت کا آرڈر کرنا تھا جب میں نے چھت والی فیکڑی میں آرڈر لکھا نے کے لیے کال کی تو سلام دعا کے بعد فیکڑی والوں نے کہا کہ آج ہماری جمعہ کی چھٹی ہے اس لیے آپ ہفتہ یا اتوار والے دن اگر ہمیں پمائیش آ کر لکھا دینا تو یہ بات میں نے مستریوں کو بتائیں اور مستری نے چھت چڑھ جانے کے بعد دوبارہ کام پر انے کو کہا اور اجازت لے کر چلے گئے پھر میں بھی گھر آیا اور گھر آکر روٹی کھا کر جمعہ کی نماز کی تیاری کرنے لگا اور جمعہ کی نماز ادا کرنے
کے لیے مسجد میں چلا گیا ہمہاری مسجد میں 1-45 پر جمعہ کی نماز پڑھی جاتی ہے گھر واپس آیا تو چائے بنی ہوئی تھی اور میں چائے پینے لگا پھر میں آج کی ڈائری لکھیں
آپ نے بہت اچھی ڈایری لکھی ہے اور فوٹو گرافی ماشاءاللہ بہت عمدہ کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے پوسٹ بہت اچھی لکھی ہے اور فوٹوگرافی بھی اچھی کی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bht achi diary likhi good
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit