کزن کی آج مکان کی چھت کی دعوت پر گیا

in hive-104522 •  2 years ago 

اردو کمیونٹی کے دوستو کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہو کہ اپ سب ٹھیک ہو گئے آج صبح میں نے منہ ہاتھ دھو کر ناشتہ کیا پھر موبل کو چارجنگ پر لگایا اور گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا میں نے جا کر جانوروں کے لیے گھاس کاٹ اور پھر گھر واپس آ کر جانوروں کو ڈالا پھر مجھے گھر والوں نے بتایا کہ کزن کی آج مکان کی 9 بجے چھت ہے جس کے لئے دعوت دے گئے ہیں پھر میں واش روم میں گیا اور نہا کر کپڑے تبدیل کئے اور موٹرسائیکل نکال کر ارے پر چلا گیا جہاں پر میں نے مستری اور مزدور کو آج کے کام کے بارے میں سمجھایا اور پھر کزن کے گھر گیا جہاں پر آج اس کے مکان کی چھت تھی جب میں گھر کزن کے گھر گیا تو دوسرے رشتہ دار بھی آئے تھے اور مستری اور مزدور چھت کی تیاری کر رہے تھے سیمنٹ والا ٹرک بھی آیا ہوا تھا جس سے مزدور سیمٹ کے اوتار رہے تھے میں نے کزن کو مبارک باد دی اور پھر دعا خیر ہوئی پھر مزدوروں اور رشتہ داروں کو مٹھائی اور گرم گرم جلیبیوں کے ساتھ چائے دی گئی جب مزدوروں نے کام شروع کیا تو بدقسمتی سے مصالحہ بنانے والے مشین کا انجن کام نہیں کر رہا تھا پھر انجن ٹھیک کرنے کے لئے ایک مستری کو بلایا گیا جس نے آکر انجن ٹھیک کیا اور پھر کام شروع کیا گیا چھت پر بجلی فٹ کرنے والا مکینک بھی موجود تھا
IMG20230523115954.jpg

IMG20230523115616.jpg

IMG20230523094417.jpg

IMG20230523083413.jpg

IMG20230523083253.jpg

IMG20230523075334.jpg

IMG20230523075309.jpg

IMG20230523071558.jpg

IMG20230523065906.jpg

IMG20230523065509.jpg
پھر دو بجے مزدوروں کو روٹی کھلائی گئی آج گرمی بہت زیادہ تھی تو روٹی کھا کر میں گھر واپس آ گیا اور نماز ظہر ادا کر کے آرام کرنے لگا پھر عصر کے وقت گھر والوں نے مجھے اٹھایا اور میں نے نہا دھو کہ نماز عصر ادا کی پھر دوستو کے پاس گپ شپ کے لیے ارے پر چلا گیا جہاں سے میں شام کے وقت گھر آیا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ جانوروں کے لیے گھاس کاٹنے گئے اور ان کی دیکھ بھال کی۔. اور اپنے کزن کے گھر تشریف لے گئے اور ان کا گھر بنایا۔ یہ بہت اچھا تھا۔

لیکن یہ سن کر بہت دکھ ہوا کہ ویلڈنگ کرتے ہوئے ویلڈنگ مشین خراب ہو گئی۔. آخر کار آپ کو ایک مکینک کو بلانا پڑے گا اور بہت تکلیف اٹھانی پڑے گی۔

بہرحال اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی پریشانیاں جلد ختم ہوں اور گھر کی تعمیر مکمل ہو۔ اپنے دن کی سرگرمیوں کو ہمارے ساتھ بانٹنے کا شکریہ

good