#club75 || betterlife -My diarygame- Today I spent the day at home and some other activities.10-dec-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

in hive-104522 •  3 years ago 

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں

🍹☕صبح کا وقت☕🍹

دوستو آج میں صبح 6 بج کر 20 منٹ پر اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا.اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا. ناشتہ کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر کمرے میں بیٹھا رہا۔پھر میں باہر نکل گیا۔میں کافی دیر دھوپ میں کھڑا رہا۔تھوڑی دیر کے بعد میں واپس آ گیا۔واپس آ کر میں نے گھاس کا کترا کیا۔کترا کرنے کے بعد میں نے تھوڑا سا موبائل استعمال کیا پھر میں نے موبائل کو چارجنگ پر لگا دیا۔ موبائل کو چارجنگ پر لگانے کے بعد میں تری خیل اڈے پہ چلا گیا۔میں نے اڈے سے گوشت خریدا۔گوشت لینے کے بعد میں واپس آ گیا۔

IMG20211130161046.jpg

🍣🍛 دوپہر کا وقت 🍛🍣

بارہ بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں دھوپ میں تھوڑی دیر کے لیے لیٹ گیا۔ڈیڑھ بجے میں نہانے چلا گیا۔نہا کر میں نے نئے کپڑے پہنے پھر میں نے وضو کیا۔وضو کر کے میں مسجد میں چلا گیا۔میں نے جمعہ پڑھا۔جمعہ پڑھ کر میں واپس آ گیا۔واپس آ کر میں نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں نے ٹی وی آن کی اور نیوز سنیں۔نیوز سننے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیا۔پھر میں کچھ دیر کے لیے باہر نکل گیا۔

IMG20211201161524.jpg

IMG20211201161506.jpg

🌄🌄 شام کا وقت 🌄🌄

شام چھ بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں نے ڈرامہ دیکھا۔پھر میں نے ڈائیری لکھی۔امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئی ہوگی۔ اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔آمین

اللہ حافظ


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے

بہت شکریہ

آپ کی پوسٹ بہت پسند آئی ہے بہت خوب صورت انداز میں لکھی ہے اپنی ڈائری

بہت شکریہ

بہت خوب صورت ڈائری تیار کی ہے فوٹو گرافی بھی اعلیٰ درجے کی ھے ماشاءاللہ

Posted beautiful diary and stunning photography I like your diary

thank you

بہت اچھی پوسٹ اور فوٹوگرافی بہت عمدہ

بہت شکریہ

بارك الله اخي.. مع النجاح عليكم