#club5050 || The diary game ♥️ || @saleemkhana || 25/04/2022

in hive-104522 •  3 years ago 

IMG_20220425_222905.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

♥️سب سے پہلے معذرت کے ساتھ کہ میں اپنی کل کی پوسٹ نہیں لگا سکا کیوں کہ کل ہم نے سارا دن گندم اکھٹی کرتے رہے اور اس کے بعد رات کو ساری رات مشین لگائی اور گندم نکالی♥️

میری گزرے دن کی مصروفیات ♥️

♥️کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے سب لوگ خیریت کے ساتھ ہوں گے اور رمضان کا تیسرا عشرہ خیروعافیت کےساتھ گزر رہا ہوگا اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے آمین آج میں آپ لوگوں کے ساتھ اپنا گزرا ہوا دن کی مصروفیات لے کر حاضر ہوا ہوں کل ہم صبح سویرے اٹھے غسل کیا غسل کرنے کے بعد کچھ دیر کے لئے باہر چلنے پھرنے کے لیے گیا اور وہاں سے واپس آیا تو اپنی زمینوں پر روانہ ہوگئے کیونکہ ہم نے گندم اکٹھی کرنی تھی اور اکٹھے کرنے کے بعد مشین لگا کر گندم نکالنی بھی تھی اس لیے ہم نے بہت زور لگا کر کام کیا اور اللہ کا شکر ہے کہ ہم نے شام تک کے وقت تک ساری گندم اکٹھی کر لی جب گندم اکٹھی ہوگئی تو مشین والے کو کال کی آجاؤ گندم نکال کر دے دو ہم نے گندم اکٹھی کر لی ہے لہذا وہ آیا تو ہم نے مشین لگانا شروع کر دی تقریبا صبح کے تین بجے تک مشین لگی رہی لیکن اللہ کا شکر ہے کہ ہم نے خیر و عافیت کے ساتھ ساری گندم نکال لی اس کے بعد گھر واپس آئے واپس آ کر کچھ دیر آرام کیا اور اس کے بعد فریش ہوا اور سو گیا وہاں پر چند تصویریں بھی بنائی جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئیں گی. جب ہم نے رات کو مشین لگائی ہوئی تھی تو موسم کافی خراب ہو گیا تھا ہم قافی ڈر گئے تھے کیونکہ ابھی کافی گندم رہتی تھی نکالنے والی اور اگر بارش ہوجاتی تو پھر کافی لمبا کام ہو جاتا اور اس کے بعد سارے دانے وغیرہ بھی باہر پڑھے تھے اپنی زمینوں میں تو وہ بھی سارے گیلے ہو جاتے اور راستے بھی بند ہو جاتے مگر اللہ کا شکر ہے کہ موسم صاف ہو گیا اور ہم نے خیر و عافیت کے ساتھ اپنا کام مکمل کر لیا ♥️

IMG_20220424_204238.jpg

IMG_20220424_204201.jpg

IMG_20220424_204136.jpg

IMG_20220424_183031.jpg

IMG_20220424_180248.jpg

IMG_20220424_180228.jpg

IMG_20220424_180221.jpg

IMG_20220424_180218.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

واعلیکم السلام بھائی آپ نے بہت اچھی اور بہت عمدہ ڈائری تیار کی ہے بہت محنت سے آپ کام کرتے ہیں اور بہت ہی پیاری اور بہت پیاری فوٹوگرافی کرتے ہیں آپ کی فوٹوگرافی اور ڈائری رپورٹ مجھے بہت پسند آئی ہے

Shukrya jnab ap ka nawazish ♥️

ویلکم

واعلیکم السلام
چھوٹے بھائی آپ کی ہر ڈیری قابل تعریف ہوتی ہے آپ بہت اچھا کام کر رہے ہو سٹیمٹ پر ۔ آپ کی بہت پیاری فوٹوگرافی ہے ۔ اللہ پاک آپ کی عمر دراز فرمائے آمین

Shukrya mery bhai ap ka is hosla afzai ka

چلو اچھا ہوا کہ آپ نے بارش ہونے سے پہلے مشین لگا لی ورنہ آپ کے لئے کام اور زیادہ بڑھ جاتا

G jnab bilkol thanks for coming

ماشاءاللہ بہت خوب صورت انداز میں پوسٹ شیئر کی

Shukrya jnab ap ka nawazish

Apny bht achii dairy lkhii

Shukrya jnab ap ka

Loading...

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے اور فوٹوگرافی بھی اچھی کی ٹ

Shukrya jnab ap ka nawazish