آلو کا سالن

in hive-104522 •  3 years ago  (edited)

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم سناؤ جی دوستوں کیا حال ہے ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں امید ہے کہ آپ اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اور میرا بھی آج کافی مصروف دن گزرا ہے ہے روزانہ کی طرح میں اپنی صبح کا آغاز اللہ پاک کے ذکر سے کرتی ہوں ہو ہو صبح سویرے اٹھ کے نماز پڑھی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کی قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد ٹی وی آن کیا اور قرآن پاک کی تلاوت سنتی رہی ہیں رہی اور پھر کچھ دیر بعد میں نے ناشتہ بنایا میں نے ناشتہ کیا اور سب بہنوں اور بھائیوں کو بھی ناشتہ کروایا اور پھر بھائیوں کو تیار کیا اسکول جانے کے لیے جب سب سکول چلے گیا ہے تو پھر میں نے جھاڑو لگایا اور کمروں کی صفائی بھی کی پورے گھر کو صاف کیا یا پھر برتن دھوئیں اور پھر میری کزن آگئی اس کے ساتھ بیٹھ کے گپ شپ کی اور اس کے بعد وہ چلی گئی اور پھر میں سالن بنانے کی تیاری کرنے لگ گئی آلو کا سالن بنانا تھا پہلے میں نے آلو کاٹے چھوٹے چپس کی طرح اور میں سالن بنانے لگ گئی آلو کا سالن بنانے کے ساتھ ساتھ اور ساتھ میں میں کچھ فوٹوگرافی بھی کرتی رہیں جو کہ میں بھی آپ کے ساتھ شئیر کروں گی

IMG20210914090239.jpg

IMG20210914090513.jpg

IMG20210914090857.jpg

IMG20210914090409.jpg

میں آلو کا سالن کے لیے پہلے پیاز ڈالے اور پھر ہر پھر میں نے گھی ڈالا اور پیاز کو اچھی طرح سے براون کیا اور پھر میں نے مرچ مصالحہ ڈالہ اور پھر ساتھ میں کچھ فوٹوگرافی بھی کرتی رھی جو کہ ابھی میں شیئر کروں گی امید ہے کہ آپ سب کو میری فوٹوگرافی پسند آئے گی

IMG20210914091718.jpg

IMG20210914091746.jpg

IMG_20210914_102102.jpg

IMG20210914092208.jpg

IMG_20210914_122040.jpg

مصالحہ بنانے کے بعد میں نے آلو ڈال دیئے آئے اور کچھ دیے کچھ دیر ہلاتی رھی اور پھر میرا آلو کا سالن تیار ہو گیا اور میں کچھ فوٹوگرافی کی ہے جو میں نے آپ کے ساتھ شیئر کر رھی تیار کیے ہوئے سالن کی فوٹوگرافی

IMG20210914092214.jpg

IMG20210914092216.jpg

IMG20210914092208.jpg

سالن بنانے کے بعد میں کمرے میں آگئ اور پوسٹ لکھنے لگ گئ پوسٹ لکھنے کے بعد آدھی پوسٹ لکھی اور پھر امی نے بولا کیا کے کھانا کھاؤ میں کھانا کھانے چلی گئ اور پھر ابھی فری ہوئ ہون تو سوچا کہ پوسٹ مکمل کر لون امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو

آمین ثم آمیں

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ریسیپی تیار کی ہے

Thank you so much

Loading...

Respected join #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

بچوکو الو بہت پسند ہوتے ہیں

Apka salan to mazy dar lag RHA hy

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ریسپی تیار کی ہے💖😊

آپ کا کھانا بہت مسالہ دار اور لذیذ ہے۔