‏"20 مئی" کے بعد لانگ مارچ میں حصہ لینے والوں کے لیے آنسو گیس سے بچاؤ کے لیے خصوصی ہدایات

in hive-104522 •  3 years ago 

image.png

‏"20 مئی" کے بعد لانگ مارچ میں حصہ لینے والوں کے لیے آنسو گیس سے بچاؤ کے لیے
خصوصی ہدایات
1۔ نمکین پانی، سرکہ یا پانی سےگیلا کپڑا منہ، ناک اور آنکھوں پہ رکھیں سرکہ بہترین ہے
2۔ بلڈ پریشر نہ ہو تو منہ میں نمک رکھیں سانس لینے میں تکلیف نہ ہو گی
3۔گیلی بوری گیس شیل پر ڈال دیں‏۔ گیس شیل کو کپڑے سے پکڑ کے دور یا قریب پانی ہو تو اس میں پھینک دیں
5۔منہ کے لئیے گیس ماسک اور آنکھ کے مکمل بند چشمے جیسے تیراک پہنتے ہیں
6۔جسم کے تمام حصے ڈھکے ہونے چاہیئں مثلا بازو، گریبان وغیرہ
7۔صرف پانی ملے تو پانی پی لیں اور آنکھوں پہ چھینٹے ماریں
‏8۔ آٹا خمیر کرنے والا خمیر 5% اور پانی 95% حل کر کے سپرے بوتل میں ڈال لیں اور شیلنگ میں آنکھ،منہ اور حلق میں سپرے کریں گیس اثرات سے محفوظ رہیں گے
9۔اگر آپ کے پاس کچھ بھی نہیں تو دائیں بائیں ہو کر دھوئیں سے بچنے کی کوشش کریں

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

فوٹو گرافی اچھی کی ہے اورمعلومات بھی اچھی لکھی ہے

Loading...

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی انفارمیشن مہیا کی ہے یہ ہمارے لیے بہت مفید ثابت ہو گی