یونین کونسل موچھ کی تنظیم اور موچھ کے ورکرز غیور عوام
کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے چیرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب کی حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے کال پر لبیک کہا اور بھرپور شرکت کی ۔
اہل موچھ کے ان تمام بھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
جنہوں ہمارے ساتھ ملکر حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کی ۔
چلو چلو راولپنڈی چلو
حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے موچھ یونین کونسل کے
ورکرز تیار ہیں قافلہ موچھ سے روانہ ہو پڑا ہے۔
ان شاءاللہ چیرمین پاکستان تحریک انصاف
جناب عمران خان صاحب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔
Union Council Mustache Organization and Mustache Workers Gheor Awam
We pay tribute to Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf, Mr. Imran Khan, who responded to the call regarding the true freedom march and participated fully.
I am deeply grateful to all these brothers of Ahl Moch
Who participated in the real freedom march with us.
Come on, come on, Rawalpindi, come on
Mocha Union Council regarding the real freedom march
The workers are ready. The convoy has left Mochh.
Inshallah Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf