New Principal in Govt Higher Secondary School Mooch Meeting of dignitaries with Principal Abid Khan of Moch area

in hive-104522 •  3 years ago 

image.png

ماشاءاللہ
اج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول موچھ میں نئے پرنسپل
کے چارج سنبھال پر پرنسپل عابد خان سے علاقہ موچھ کے
معززین کی ملاقات ۔
پرنسپل عابد خان صاحب کو مبارکباد پیش کی مٹھائی تقسیم کی اور انکے گلے میں ہار ڈالے گئے اس جزبہ اور امید کے ساتھ
کہ قومی ادارے تعلیم میں اپ بہتری لائیں گے اچھے سے اچھا رزلٹ دیں گے قوم کے بچوں پر محنت کریں گے کہ وہ اعلی تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اعلی تربیت بھی حاصل کریں گے اور جو اس ادارے میں کمی کمزوری ہو گی اسے دور کرنے کیلئے بھرپور جہدوجہد کریں گے ۔
وفد میں حاجی دراز خان ؛ حکیم اسلم خان ؛ اڑھتی عبیداللہ خان: غلام جعفر خان : سابق پرنسپل امان اللہ خان ؛ لالا حامد خان ؛ سابق صدر پی ٹی آئی طارق مجید خان شامل تھے ۔
وفد کا کہنا تھا کہ ہم اہل علاقہ کے لوگ اپکی بھرپور سپورٹ کریں گے اپ اپنے علاقہ کی تعلیمی دنیا میں بھرپور جہدوجہد کریں کیونکہ قوم کے اصل اثاثہ سرکاری ادارے ہوتے ہیں جن پر قوم کو فخر اور ناز ہوتا ہے ۔
کسی قسم کی بھی اپکو ہماری امداد کی ضرورت ہو گی ان شاءاللہ ہر میدان پر اپکا ساتھ دیں گے اپ سے ہم ایک ہی ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ اس ادارے کے ایسے رزلٹ آنے چائیں کہ جس سے قوم کا کھویا ہوا اعتماد دوبارا واپس آئے ۔

image.png

image.png

image.png

image.png

ماشاءاللہ اپنے گریٹ لیڈر جناب عمران خان صاحب

کے ساتھ اظہار تشکر کیلئے میانوالی وتہ خیل چوک میں جشن
پاکستان تحریک انصاف موچھ کے ورکرز کی بھرپور شرکت

image.png

image.png

image.png

image.png

میری پارٹی پاکستان سے محبت کرنے والی جماعت ہے۔ پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی ہے اور ہمارے چیئرمین عمران خان کرپٹ اور امپورٹڈ حکومت کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ میری پارٹی کو سپورٹ کرنے کے لیے آپ سب کا شکریہ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

تعلیم بہترین شعبہ ہے، آپ سب بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔

thank yeah aik batren head hon gay

pti achi party hai
mumbrk new pricipal job

balkul achay hon gya

bhut bhut mumrk nai posting par

khair mumbrk, ap k love

felicidades por estos logros