پیشاب میں پتھری کی وجہ سے میرے جسم میں بہت درد تھا۔

in hive-104522 •  2 years ago 

سٹیم کے دوستوں کو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہے امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آج میں نے صبح اٹھ کر نماز ادا کی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد ناشتہ کیا آج میں واک کرنے کے لیے نہیں گیا تھا پھر میں نے گھر پکانے کے لیے بازار سے سبزی لینے گیا اور واپس آکر نہا کر دوکان پر چلا گیا جاکر دکان کھول لی اور پھر اس نے جھاڑو دیا اور اس کے بعد کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر جب جب میں دکان پر بیٹھا ہوا تھا تو میرا ایک دوست آیا جس نے میری صحت کے بارے میں پوچھا جیسا کہ آپ سب دوستوں کے ساتھ ایک ہی بار میں شیئر کر چکا ہوں کہ میرے گردوں میں پتھری ہے جس کی وجہ سے کبھی کبھار مجھے شدید درد ہوتا مگر اب آپ کی دعاؤں اور اللہ پاک کی طرف نواز سے میں بالکل ٹھیک ہوں تو دوست نے مجھے ہومیوپیتھک تھا علاج کرنے کے لئے کہا جس سے پتھر ہی ٹوٹ کر مثانے کے ذریعے باہر نکل آتی ہے تو دوست کے مشورے کو مانتے ہوئے آج عصر کی بعد میں ہومیوپیتھک کے ڈاکٹر کے پاس گیا جس کو میں نے آپ نے اپنی تکلیف کے بارے میں ادا کیا تو ڈاکٹر صاحب نے مجھے ایک ہفتے کی دوائ ی دی جس میں کچھ گولیاں اور ایک بوتل شربت کی جن کو دن میں تین ٹائم لینا تھا اور ساتھ میں ایک ہومیوپیتھک کی ڈراپ والی بوتل بھی جو کہ تین ٹائم پانی میں 25 25 قطرے شامل کرکے لینی تھی جیسے ہی ڈاکٹر کے پاس سے دوائی لے کر نہیں گھر پر آیا تو آج ہی میں نے ہومیوپیتھک بھی دوا لینا شروع کردی مجھے اللہ پاک کی ذات پر پورا بھروسہ ہے کہ یہ دوا لینے کے بعد میری پتھری ریزہ ریزہ ہو کر مثانے کے ذریعے نکل جائے گی انشاء اللہ

IMG20220904082700.jpg

IMG20220904082545.jpg

IMG20220904082523.jpg

IMG20220904082458.jpg

IMG20220904082424.jpg

IMG20220904082417.jpg

Assalamu Alaikum to Steam friends, listen to my friends, how are you all? I hope you are all doing well. I pray that Allah Almighty will always keep you happy and safe. Today I woke up in the morning and prayed and then recited the Holy Quran After having breakfast, I didn't go for a walk today, then I went to buy vegetables from the market to cook at home and came back after taking a bath, went to the shop and opened the shop and then he swept and after that the pigeons. and then when I was sitting in the shop a friend came and asked about my health as I have shared with all of you friends at once that I have kidney stones which Because of this, sometimes I used to have severe pain but now with your prayers and blessings of Allah I am completely fine, so my friend asked me to take homeopathic treatment, which breaks the stone and comes out through the bladder. Following your advice, I went to a homeopathic doctor this afternoon whom I paid about my pain and the doctor gave me a week's worth of medicine. In which some tablets and a bottle of syrup were to be taken three times a day, along with a drop bottle of homeopathic medicine which was to be taken by adding 25 drops in water three times as soon as the medicine was taken from the doctor. I did not come home, today I also started taking homeopathic medicine. I have full faith in Allah Almighty that after taking this medicine, my stones will crumble and come out through the bladder, God willing.

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Allah pak ap ko sahat da... Ameen

ameen Allah ka nay sahat di hai

hay medicina en las fotos, estabas enfermo, recupérate pronto

thank you dear baby this msg

DUDE DUDO TC

پانی زیادہ سے زیادہ پینا چاہیے .پیٹ کی پتھری پانی سے ٹوٹ جائے گی۔ اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے

ameen suma amen ap bhe sahat sa rahoo

اگر آپ کو جگر میں پتھری کی وجہ سے درد ہو تو پیر کھاریاں کا پانی پی لیں، اس مقصد کے لیے بہت اچھا ہے۔