بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں خیریت سے ہونگے میری صبح چھے بجے ہوئی وضو کیا نماز ادا کر کے میں نے درود پاک پڑھا اسکے بعد میں نے ناشتہ کیا پھر میرے بہوت پیارے دوست ریحان کی شادی کا ولیمہ تھا
میں نے وہاں شرکت کی بہوت سارے پرانے دوستوں سے ملاقات ہوئی کافی لمبی گپ شپ ہوئی بہوت انجوائے کیا پھر نماز ظہر کا وقت ہوگیا ولیمہ کے کھانا کھانے میں تھوڑا وقت تھا تو میں نے پہلے نماز ادا کی اسکے بعد ہم سب نے کھانا کھایا کھانا بہوت ہی لذیذ بنا ہوا تھا جس میں
کسٹرد پلاؤ چکن روسٹ بڑا گوشت رائیتہ اور سلاد شامل تھا کھانا کھا کر ہم گھر واپس آگیے اسکے بعد میں نے گھر آکر گرین ٹی پی اور تھوڑا ریسٹ کیا پھر بچوں کو ٹیوشن چھوڑ کر آیا اور وہاں سے قبرستان چلا گیا امی ابو کی قبر پر وہاں پودوں کو پانی لگایا فاتحہ پڑھی اور گھر آگیا پھر نماز عصر کا وقت ہوگیا نماز پڑھنے مسجد چلا گیا اور پھر واپس آکر میں نے اپنی ڈائری لکھی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی
اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین
واسلام
بہوت اچھی ڈائری لکھی آپنے اور خوب انجواۓ بی کیا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bht achi diary likhi ap n
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit