میری آج کی ڈائری میرا نام وزیر خان ہے

in hive-104522 •  3 years ago 

السلام علیکم

اللّه کے نام سے شروع کرتا ہوں جو نہایت مہربان ہے بہوت رحیم ہے سب کے دلوں کے حال سے واقف ہے ہمارا رب ایک دن سب لوگوں کو جمع کرنے والا ہے اور وہ دن ضرور آے گا اور ہمارا رب وعدہ خلافی نئی کرتا
کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے اور آپ سب کی دعاؤں سے میں بی خیریت سے ہوں میری صبح چھے بجے ہوئی اسکے بعد میں بستر سے اٹھا اور وضو کیا اور اللّه کے حضور نماز ادا کی اسکے بعد ناشتہ کیا میں نے آج جمعہ شریف تھا میں نے ناشتہ کے بعد سب سے پہلے قبرستان حاضری دی

received_770741616745892.jpeg

پھر میں نے واپسی پر سودا لیا گھر کے لیۓ میں نے فروٹ بی لیا بچوں کے لیۓ اور پكس بی لی آپ دیکھ سکتے ہیں صبح کے وقت فروٹ اور سبزی فریش ملتی ہے

IMG20220128095808.jpg

IMG20220128095616.jpg

IMG20220128095609.jpg

پھر جمعہ کی نماز کا وقت ہوا میں نے غسل کیا صاف کپڑے پہنے اور ناخن تراشے اور کھانا کھا کر جمعہ کی نماز ادا کرنے چلا گیا میرا بڑا بیٹا بی میرے ساتھ جاتا ہے ہم سب نے نماز ادا کی اور گھر واپس آگیے پھر بچوں کو ٹیوشن چھوڑ کر آیا اور گھر آکر آرام کیا یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتی ہوں آپ سب کو بہوت پسند آے گی اپنا بہوت خیال رکھیے گا آپ سب کا

اللّه نگہبان

Thanks for @Yousafharoonkhan @urducommunity # Regards @Wazeerkhan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Ap n achi diary likhi h photography bhi Masha Allah achi krty hain

image.png

Bht achi photography ki ap n