(ماہ شعبان کے اہم واقعات)

in hive-120412 •  4 years ago 

IMG-20210403-WA0004.jpg
Source

(ماہ شعبان کے اہم واقعات)

۱) اس ماہ کے ۱۵ اور ۱۶ تاریخ کو نواسہ رسول حضرت حسین رضی اللّٰہ عنہ کی ولادت ہوئی۔

۲) اس مبارک ماہ کی ۱۵ اور ۱۶ کی درمیانی شب شب برات کہلاتی ہے، جس میں اللہ تعالیٰ آسمان دنیا پر نزول فرماتے ہیں۔

۳) شعبان میں تحویل قبلہ کا حکم نازل ہوا۔

۴) جھوٹا مدعی نبوت مسیلمہ کذاب بھی شعبان ہی میں جہمنم واصل ہوا۔

۵) حضرت صفیہ رضی اللّٰہ عنہا کے ساتھ نکاح اسی مہینے میں فرمایا۔

۶) مسجد ضرار جو کفار نے اہل اسلام کے خلاف سازشیں کرنے کے لئے بنائی تھی، اس کو بھی اسی ماہ میں نذر آتش کیا گیا۔

۷) قرآن مجید کے نزول کا فیصلہ بھی اسی ماہ میں ہوا۔

جزاک اللّہ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!