راز کی باتیں ، انسنی اور انکہی

in hive-120412 •  3 years ago 

IMG-20210905-WA0000.jpg
Source

کچھ باتیں کہی نہیں جاتی کیوںکہ بعض دفعہ لفظوں میں باتوں کو بیان کرنا ممکن نہیں ہوتا۔

اصول تو یہی ہے کہ ہم اپنی باتوں کو اپنے سینے میں دفن کرلے اور جس کسی سے کہنا چھوڑدے ۔

ہم سبکی زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور ہوتا ہے جسکے ساتھ ہم اپنی ساری باتیں بانٹ لیتے ہیں۔

بس اسی ایک شخص کو یہ مقام دیا کرو تو خوش رہو ، وہ کہتے ہیں کبھی بھی ہر کسی پی بھروسہ مت کرنا ، ورنہ وار کرنے والوں کی تعداد بے انتہا ہوگی۔

اب یہ آپکو طے کرنا ہے ، کی آپ اپنی زندگی میں کیا کرنا بہتر سمجھتے ہے۔

میں نے بس اپنی ذاتی رائے کو آپ سب کے آگے پیش کیا ہے ، اور میری اس رائے سے اختلاف کرنا آپ سب کا حق ہے۔

آج کے لیے بس اتنا ہی ، کل پھر ملاقات ہوگی۔

جزاک اللہ خیر ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!