سادہ ترپاہی

in hive-124011 •  3 years ago 

اسلام علیکم

امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے میرا نام زویا پاک ھے
میں نے پہلے تینوں ترپاہیاں کیں
لیکن میں نے سادہ سلاہی کی
وضاحت نہیں کی میں نے پہلے آٹھ ضربے آٹھ کا کپڑا کاٹا پھر استری لگا کر ترپاہی کی
آج کل سلائی کی جگہ ترپاہی
کا استعمال ذیادہ کیا جاتا ہے
سادہ ترپاہی کے فوائد ۔۔۔۔۔
۔۔دھاگے کا باہر نظر نہ انا
۔۔دھاگے ک ٹوٹنے کا خطرہ نہ ہونا
۔۔فیشن کے طور پر استعمال ہونا
زیادہ تر سادہ ترپاہی گلے کا ڈیزائن بنانے میں استعمال ہوتی ہے

۔۔ پہلے پہلے انسان کو بہت مشکل ہوتی ہے
لیکن بعد میں انسان آنکھ بند کر ک بھی یہ ترپاہی کر سکتا ہے
سادہ تر پا ہی اُن ک لیے بہت مفید ہوتی ہے جو سلائی کو صفائی سے نہیں کرپاتے جب وہ یہ ترپاہی کا استعمال کرتے ہیں تو کپڑے کو دیکھنے سے غلط سلائی کی شکایت بھی نہیں ملتی

کپڑے کو منتخب کرنا مطلب شروع شروع میں ایسا کپڑا لیا
جائے جو نرم ہو آسانی سے فولڈ ہوجائے
یا پھر پہلے استری کرتے وقت فولڈ کر۔ ک پریس لگائی جائے تو انسان کو بعد میں آسانی ہوتی ہے

Screenshot_20210928-125059.jpg

Screenshot_20210928-125104.jpg

Screenshot_20210928-125032.jpg

Screenshot_20210928-125042.jpg
امید ہے کےآپ کو میری پوسٹ اچھی لگی ہو گی
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین یارب العالمین

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ap nay bhut achi tra tarpi ka bray bata rahi hain yeah sada tarpi ap nay mokamal kr ka dikhai

Son realmente buenas habilidades en sastre, eres uno de los mejores sastres, vi por primera vez esta comunidad aquí.

your picture size is very much short, try to make more large size, , thank you very much for taking participate to share your content here in this community