بخیہ ترپاہی کا طریقہ

in pakistan •  3 years ago 

اسلام علیکم! امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ جیسا کہ اکتوبر شروع ہو گیا ہے اور زندگی کا یہ سفر سردیوں کی طرف گامزن ہے۔ سردیوں میں اکثر لوگوں کی شکایات موصول ہوتی ہیں کہ رضایٔ پھٹ گئی ہے اور سلایٔ نہیں آتی کہ کیسے کریں۔ جس کی صورت میں کپاس یا پلستر ادھر ادھر ہو جاتا ہے اور رضایٔ کو کیریٔ کرنے میں مشکل ہوتی ہے۔کچھ لوگ ایسی رضایوں کو پھینک دیتے ہیں تو کیوں نہ میں آج کی پوسٹ میں آپ کو رضایٔ والی ترپاہی سکھا دوں جسے بخیہ ترپاہی کہتے ہیں۔تاکہ آپ لوگ اپنی رضایوں کو پھینکنے کی بجائے اس کی ترپاہی کرکے اس کا صحیح استعمال کریں۔

بخیہ ترپاہی کے لیے سب سے پہلے 8×8 کا کپڑا لینا ہے۔
اسے برابر کاٹنے کے بعد استری کرنا ہے تاکہ ترپاہی کرنے میں آسانی ہو۔ اس کے بعد ڈبل دھاگہ کر کے اسے ترپاہی کرنی ہے۔ بہت آسان ترپاہی ہے۔ تصاویر مندرجہ ذیل ہیں۔

IMG_20210925_171626_2.jpg

IMG_20210925_171816_4.jpg

IMG_20210928_153203_5.jpg

IMG_20211001_173154_9.jpg

IMG_20211001_173509_0.jpg

IMG_20211001_173556_1.jpg

امید کرتی ہوں آپ کو میری آج والی پوسٹ اچھی لگی ہوگی اور بخیہ ترپاہی کی سمجھ بھی آگئی ہوگی۔
شکریہ۔
اللّٰہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!