میری سب بہنوں کو السلام علیکم امید ہے کہ اپ سب بہنیں خیریت سے ہوں گی کچھ دن کی مصروفیات کے بعد میں پھر اج کی ڈائری لے کر اپنی بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ حاضر ہوں اج میں اپنی بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ گھر پر ہی گول گپے بنانے کا طریقہ شیئر کر رہی ہوں گول گپے ہر بچے اور بڑے کو بہت ہی زیادہ پسند ہوتے ہیں اس لیے بذات سے غیر معیاری گول گپے کھانے سے بہتر ہے کہ اپ اپنے گھر پر ہی میرے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق گول گپے تیار کر کے کھا سکتے ہیں اور انجوائے بھی کر سکتے ہیں گول گپے بنانے کے لیے جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں
گول گپے
ٹماٹر
سبز مرچ
چنے
الو
املی
الو بخارا
بنانے کا طریقہ کار
اگر اپ کو گول گپے بنانا ہے مشکل لگیں تو ان کو بازار سے لے ائیں اور پھر مصالحہ اپنے گھر پر ہی تیار کر لیں پہلے اپ چنوں کو ایک سے دو گھنٹوں کے لیے پانی میں بھگو کر رکھیں اور پھر ہلکی انچ پر گلنے کے لیے رکھ دیں اور نمک بھی ڈال دے جب چنے اچھی طرح گل جائیں تو ان کو پانی کے ساتھ اچھی طرح دھو کر علیحدہ رکھ دیں اور پھر الوں کو گلنے کے لیے پانی میں رکھ دیں جب الو بھی گل جائیں
تو پھر ان کو چھوٹا چھوٹا کاٹ کرنمک لگا دیں اپ املی اور الو بخارا کو علیحدہ علیحدہ برتن میں پانی میں بھگو کر دو سے تین گھنٹوں کے لیے رکھ دیں پھر املی اور الو بخارے کو پانی میں اچھی طرح مسل کر ایک باریک کپڑے میں سے چھان لیں اس کے بعد اپ اپ چٹنی بنانے کے لیے ٹماٹر اور سبز مرچ کو باریک کاٹ لیں اور ان کی چٹنی بنا لیں جب یہ سب چیزیں تیار ہو جائیں تو اس کے بعد اپ گول گپوں کو ایک بڑی سی پلیٹ میں رکھ کر چھولے الو گول گپوں میں ڈال کر اس کے اوپر چٹنی ڈال دیں پھر اپ املی اور الو بخارے کے پانی میں مکس کر کے انجوائے کر کے کھائیںمیں امید کرتی ہوں کہ میری بہنیں اپنے گھر پر گول گپے بنا کر ضرور انجوائے کریں گی
میں نے پہلی بار سٹیمٹ پر گول گوپا کی ترکیب دیکھی۔ لیکن گول گپی کیک کیسے تیار کریں، گول گپے میرے خاندان میں بہت مشہور ہیں۔ آپ نے اچھی ترکیب شئیر کی۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
گول گپے ہم نے بازار سے خریدے تھے۔ مجھے نہیں معلوم کہ انہیں کیسے تیار کیا جائے، لیکن دیگر اجزاء اور مواد جو میں نے گھر پر تیار کیا تھا۔ املی پانی تیار کرنا بہت آسان لیکن مشکل کام ہے۔ میری ترکیب سے لطف اندوز ہونے کے لیے آپ کا شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
یہ پاکستان کے مشہور اسٹریٹ فوڈ میں سے ایک ہے۔ زیادہ تر خواتین اسے بہت زیادہ کھاتے ہیں۔ میرے بچے اسے پسند کرتے ہیں۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
اس گولگپا ریسیپی کو شیئر کرنے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ،
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit